عقل بالفعل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - عقل یا نفس کا وہ مرتبہ جو اس پر تمام بدیہی معقولات کا انکشاف کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - عقل یا نفس کا وہ مرتبہ جو اس پر تمام بدیہی معقولات کا انکشاف کرتا ہے۔